متروکہ  وفد املاک بورڈ حکومت ُاکستان

پاکستانی قومیت کے حامل امیدواروں سےپبلک ریلیشنز آفیسر کےلیے بی پی ایس 16 کی اسامی کے لیے کنٹیکٹ کی بنیاد پر درخواستیں مطلوب ہیں

نام آسامی

پبلک ریلیشنز آفیسر

تعلیم

بی اے

پے اور الائسنسز

گریڈ 16 کے الائونسز اور دوسری الائونسز جو کہ اتھارٹی تجویز کریں گی۔

    عمر کی حد

زیادہ سے زیادہ 50 سال

    فون نمبر

042-99211035

                        اسامی کے شرائظ و ضوابط

کنٹیکٹ کی بنیاد ابتدائی طار پر دو سال ہو گی جو کے بعد میں بڑھائی جائے گی
یہ آسامی میرٹ کی بنیاد پر ہے جس میں تجربہ اور ٹیسٹ اور انٹرویو کے بعد سلیکشن کمیٹی کے سامے پیش ہونا پڑے گا اس کے بعد چئیرمین کا فیصلہ حتمی ہو گا
گورنمنٹ اور سیمی گورنمنٹ کے امیدوار اپنے درخواست مکمل چینل استعمال کرتے ہوئے دیں۔
نامکمل درخواست پر غور نہیں کیا جا ئے گا
شارت لست امیدار کو انٹرویو کے لیے بلایا جائے گا
انٹرویو کے لیے آنے والے امیدواروں کو کوئی ٹی اے ڈی اے نہیں دیا جا ئے گا
دلچسپی رکھنے والے امیدوار اپنی ڈامیسائل اور اسناد کی مصدقہ نقول کی کاپی اور کمپیوٹرائز شناختی کارد کی کاپی کے ہمراہ اپنی درخواستیں2014-12-15 تک بنام سیکٹری متروکہ وقف املاک بورڈ 9 سٹریٹ بورڈ لاہور کو پہنچ جانی چاہیے مقرہ تاریخ کے بعد آنے والی درخوستیں پر غور نہں کیا جائے گا
Huma Arshad

Huma Arshad is a Professional Blogger who post the jobs in our Web Site in new style she is online marketer and web blog writer for our web site.

No Comment to " Government Jobs 2014 in Secretary Evacuee Board property Lahore "