جی سی یونیورسٹی آف پاکستان
لاہور
مندرجہ ذیل اسامیون کے لیے موزون امیدواروں سے درخواستیں
مطلوب ہیں جو کہ خالص کنٹیکٹ کی بنیاد پر ہوں گی بائیو انرجی پلانٹ فار بائیو میس
کے سیکشن میں کام کرنے کے لیے امیدوار بھر تی کیے جائےگئے۔
اسامی کا نام
ریسرچ آفیسر
تعلیم
ایم فل بائیو ٹیکنالوجی،مائیکروبیالوجی،کیمسٹری،مالیکیول
بیالوجی،اس کے علاوہ جو لوگ امتحان کے رزلٹ کا انتظار کر رہے ہیں وہ بھی اپلائے کر
سکتےہیں۔
اسامی کانام
ریسرچ ایسوسی ایٹ
بی ایس سی آنرز ور ایم ایس سی
بایئوٹیکنالوجی،مائیکروبیالوجی،بائیو کیمسٹری،مالیکول بیالوجی
درخواست فارم ڈائریکٹر کے دفتر سے حاصل کیے جا سکتے ہیں اور
اس کے علاوہ یونیورسٹی کی ویب سائیڈ سے بھی ڈائون لوڈ کیے جا سکتے ہیں جی سی یونیورسٹی جاب فارم
ہے۔
درخواست بنام آفس آف ڈائریکٹر بائیو ٹیکنالوجی جی سی
یونیورسٹی لاہور کو -16-12-2014 سے پہلے پہنچ جانی چاہیے
آنے والوں کوئی ٹی اے ڈی اے نہں دیا جائے گا
شارٹ لسٹ امیدواروں کو انٹرویو کے لیے بلایا جائے گا
No Comment to " GC University Lahore invite a Research officer and Research Associate "