Latest Jobs in Pakistan

Browsing "Older Posts"

Browsing Category " Jobs in UET Lahore "


جی سی یونیورسٹی آف پاکستان

لاہور

مندرجہ ذیل اسامیون کے لیے موزون امیدواروں سے درخواستیں مطلوب ہیں جو کہ خالص کنٹیکٹ کی بنیاد پر ہوں گی بائیو انرجی پلانٹ فار بائیو میس کے سیکشن میں کام کرنے کے لیے امیدوار بھر تی کیے جائےگئے۔

اسامی کا نام

ریسرچ آفیسر

تعلیم

ایم فل بائیو ٹیکنالوجی،مائیکروبیالوجی،کیمسٹری،مالیکیول بیالوجی،اس کے علاوہ جو لوگ امتحان کے رزلٹ کا انتظار کر رہے ہیں وہ بھی اپلائے کر سکتےہیں۔

اسامی کانام

ریسرچ ایسوسی ایٹ
بی ایس سی آنرز ور ایم ایس سی بایئوٹیکنالوجی،مائیکروبیالوجی،بائیو کیمسٹری،مالیکول بیالوجی
درخواست  فارم  ڈائریکٹر کے دفتر سے حاصل کیے جا سکتے ہیں اور اس کے علاوہ یونیورسٹی کی ویب سائیڈ سے بھی ڈائون لوڈ کیے جا سکتے ہیں جی سی یونیورسٹی جاب فارم ہے۔
درخواست بنام آفس آف ڈائریکٹر بائیو ٹیکنالوجی جی سی یونیورسٹی لاہور کو -16-12-2014 سے پہلے پہنچ جانی چاہیے
آنے والوں کوئی ٹی اے ڈی اے نہں دیا جائے گا
شارٹ لسٹ امیدواروں کو انٹرویو کے لیے بلایا جائے گا

GC University Lahore invite a Research officer and Research Associate

By Unknown → Thursday, December 4, 2014
                    حکومت پاکستان
یونیورسٹی آف انجینیرنگ ٹیکنالوجی لاہور
آسامیان خالی ہیں
یونیورسٹی آف انجینیرنگ ٹیکنالوجی  میں  کنٹیکٹ کی بنیاد پر  مندرجہ ڈیل اسامیوں کے لیے درخواستیں مطلوب ہیں

ڈویلپمینٹ
تجربہ
عمر کی حد
کم ازکم تعلیم
بی پی ایس
نام اسامی

15 سے زیادہ پبلیشنگ  گیس انجیرنگ ڈیپارٹمنٹ میں
10 سال کا تجربہ ریسرچ اور دیویلپمنٹ کا کسی  یونیورسٹی مین اور 10 سال کا تجربہ فیلڈ مین
50-55
پی ایچ ڈی ان کیمیکل اانجیرنگ اور بی ایس سی اور ایم ایس سی کیمیکل انجیرنگ اور پی ایچ ڈی ان گیس انجینیرنگ امیدوار پاکستان انجیرنگ کونسل کا ممبر ہو
-
سوئی نادرن پائپ لائن لیمیٹد آن گیس  پائپ لائن
31-12-2014 تک تمام درخواستیں تما م کاغذات کے ساتھ پہنچ جانی چاہے شارت لست امیدواروں کو انٹرویو کے لیے بلایا جائے
 گا ایڈریس حسن جاوید چیرمین ڈیپارٹمنٹ آف کیمیکل انجیرنگ فون 042-99029488


یونیورسٹی آف انجیرنگ ٹیکنالوجی لاہور میں چیئر آف گیس انجیرنگ کی آسامی خالی ہے

By Unknown → Monday, December 1, 2014