قومی احتساب بیورو پا کستان

اتاترک ایونیو جی 2/5 اسلام آباد
قومی احتساب بیورو کو اپنے ریجینل آفس کے لیے این اے او 128 دفعہ کے تحت ایک سال کے کنٹیکٹ کی بنیاد پر درخواستیں مطلوب ہیں ۔جس میں ماہریں کی موزونیت کے مطابق ہر سال ملازمت میں توسیع کی جائے گی۔

اسامی

جونیئر  ایکسپرٹ -2اور ڈیٹابیس  ایڈمینیسٹر -2

تعلیم

ایچ ای سی کی کسی بھی منظور شدہ یونیورسٹی سے ایم ایس سی یا مساوی

شعبہ مہارت اور زمہ داریاں

اوریکل 11جی،اوریکل 12 سی،اور ڈیٹابیس کے مطابق ایپلیکیشنز کی ڈیزائننگ ڈویلپمنٹ اور منیجمنٹ 12سی اور 11 گی اوریکل  انٹرپرائز منیجر  سکیما ابجیکسٹس اور ڈیٹا گارڈ سروسز کو مہارت سے ڈیپلائی اور مینج کرنا
زیرو ڈائون ٹائم اور ڈیزاسٹر ڈیٹا ریکوری کیلیے اور امداد سروسز مہیا کرنا

  تجربہ

اوریکل 11گی ڈیٹابیس ایڈمینیسٹریشن کا کم از کم 5 سالہ تجربہ ان امیداواروں کو ترجیع دی جائے گی
 جن کے پاس اوریکل 12 سی کی ایڈمینسٹریشن کا خاطر خواہ تجربہ ہو
عمرکی حد
25سے40

انٹرویو کے لیے آنے والوں کو کوئی ٹی اے ڈی اے نہیں دیا جائے گا

تمام امیدواروں کی اسناد کی تصدیق شدہ نقول ہونی چاہیے
ڈائریکٹر ایچ آر ایم کو نیب ہیڈکواٹرز جی 2/5 –اتاترک ایونیو اسلام آباد میں 15 دسمبر 2014 کو بذریعہ ڈاک موصول ہو جانی چاہیے۔

Huma Arshad

Huma Arshad is a Professional Blogger who post the jobs in our Web Site in new style she is online marketer and web blog writer for our web site.

No Comment to " Pakistan Government Jobs in Pakistan National Accountability Bureau "