پاکستان آرمی
پاکستان ایف ایف رجمنٹ سنٹر ریکارڈ ونگ پشاور میں مندرجہ
زیل آسامیوں کے لیے درخواستیں مطلوب ہیں۔
|
ڈومیسائل
|
آسامیوں کی تعداد
|
عمر کی حد
|
کم ازکم تعلیم
|
بی پی ایس
|
نام اسامی
|
نمبر شمار
|
|
پنجاب 02
سندہ -01
خیبر پختونخواہ-02
|
05
|
30-18
|
انٹرمیڈیٹ ٹائیپنگ اسپیڈ 30 الفاظ
فی منٹ اور کمپیوٹر کوالیفائیڈ ہونا چاہیے
|
09
|
یوڈی سی
|
1
|
|
پنجاب-03
سندہ-03
|
06
|
18-25
|
میٹرک
ٹائیپنگ کی رفتار 30 منٹ اور کمپیوٹر
کولیفائیڈ ہونا چاہیے
|
06
|
ایل ڈی سی
|
2
|
|
|||||||
|
|||||||
|
درخواستیں 150دسمبر 2014 تک ایڈم آفیسر ایف ایف سنٹر ریکارڈ
ونگ ایبٹ آباد کے پتہ پر ارسال کریں
درخواست پر اپنا پتہ اور فون نمبر ضرور لکھ کر بھیجیں اور ساتھ اپنے ڈومیسائل شناختی کارڈ اور اسناد
کی تصدیق شدہ فوٹو کاپیاں بمعہ 100 روپے کا پوسٹل آرڈر ارسال کریں ۔0312-8603210
No Comment to " Pak Army Jobs in Abbotabad as a UDC and LDC "